Additional Details

  • Ad ID2825
  • Posted On2 years ago
  • Ad Views912
  • Price800 ₨

Description

100% خالص اور ملاوٹ سے پاک🐝 بڑی مکھی کا موسم بہار والا شہد 800 روپے کلو اور 1500 روپے کا دو کلو.
چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد 1800 روپے کلو اور 3400 روپے میں دو کلو. 03437112500 / 03126832988
بڑی مکھی کا جنگلی شہد 1300 روپے کلو اور 2200 روپے کا دو کلو.
چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد 2200 روپے کلو اور 4000 روپے کا دو کلو. 
اور اسپیشل کالی بیری والا شہد 2500 روپے کلو اور صرف 4800 کا دو کلو.
سب سے اچھی کوالٹی کی عجوہ کھجور 2300 روپے کلو اور 4400 کی دو کلو.

اگر آپ پہلے سیمپل آفر منگوانا چاہیں تو سیمپل بھی منگوا سکتے ہیں. 
(چھوٹی پیکنگ میں صرف 450 روپے میں چالیس چالیس گرام کی چار مختلف اقسام ہوں گی)
(بڑی پیکنگ میں صرف 1000 روپے میں آدھا آدھا پاؤ کی چار مختلف اقسام ہوں گی. ٹوٹل وزن آدھا کلو ہو گا)

اگر آپ کو چھتے کے ساتھ بڑی مکھی کا جنگلی شہد چاہیے تو 1500 روپے میں 1250 گرام کی پیکنگ ملے گی.

ہماری طرف سے شہد اور عجوہ کے خالص ہونے کی مکمل گارنٹی ہے اگر آپ کو کوئی بھی شک ہے تو کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا سکتے ہیں.

نوٹ: اگر آپ ہم سے کوئی بھی چیز منگوانا چاہتے ہیں تو پورے پاکستان میں بالکل فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ منگوا سکتے ہیں 
آرڈر کے لیے دن 10 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان کال کریں 03126832988 / 03437112500

اور اگر آپ ہم سے شہد یا ڈلیوری کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو ہمارے Whatsapp نمبر 03437112500 پر میسج کریں. شکریہ

2825