Additional Details

  • Ad ID3577
  • Posted On2 years ago
  • Ad Views960
  • Price750,000 ₨

Description

گرین اوکس میں مین گیٹ کی تعمیر تکمیلی مراحل میں ہے, دفتر کی تعمیر بھی جاری ہے

گرین اوکس ,پاکستان کی پہلی ارگینک کمیونٹی بننے جا رہا ہے, آرگینک فارمینگ کا فروغ اور سر سبز و شاداب ماحول کرہ ارض کی ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کی طرف پہلا قدم ہے, آئیے اور اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیجیے 
گرین اوکس فارمز میں مین بلیوارڈ پر سٹریٹ لایٹس کی تنصیب کی جا چکی ہے, بجلی کا کنکشن چالو کر دیا گیا ہے, ماڈل فارم ہاوس کی تعمیر آخری مراحل میں ہے آئیے, اپنی نظروں سے خود دیکھیے, پھر خریدیے. ناقابل یقین طور پر نہایت ارزاں قیمت پر, پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر مختلف سائز کے محدود پلاٹس نقد و آسان اقساط پر دستیاب, روشن مستقبل کا آغاز.... گرین اوکس, پاکستان کی پہلی آرگینگ کمیونٹی ... مزید معلومات کے لیے. رابطے.. 8998999-0303
Siam Chaudhry

3577