Streamkar Live Earning Job

1 year ago Islamabad, Pakistan Ad Views:296 Ad ID: 61520

Additional Details

  • Ad ID61520
  • Posted On1 year ago
  • Ad Views296
  • Qualification is RequiredNon-Matriculation
  • ExperienceFresh
  • Gender:Both
  • Job Type:Part Time
  • Minimum Salary7000
  • Minimum Salary20000

Description

Live Earning Job

کیا آپ گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتے ہیں

کیا آپ کے پاس شناختی کارڈ بھی ھے

کیا آپ کے پاس اینڈروئیڈ موبائل فون بھی ھے

کیا آپ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے

کیا آپ جاب کے لئے پریشان ھیں

اب آپ گھر بیٹھے ارننگ کر سکتے ہیں بغیر انوسٹ کے 

اسٹریم کر ایپس پر لائیو بیٹھ کر 

روزانہ 2 گھنٹے لائیو بیٹھنا ھے ایک گھنٹہ مسلسل لائیو بیٹھنا ھے (60 منٹ) تک

دو گھنٹے جب آپکو ٹائم ملے اگر آپ کے پاس 20 منٹ ھیں آپ لائیو بیٹھ جائیں اس طرح کر کے آپ دو گھنٹے پورے کریں.

ایپس پر لائیو بیٹھ کر اپنا ٹیلنٹ دیکھانا ھوتا ھے اور اچھی اچھی باتیں کرنی ہوتی ہیں

کمپنی آپکو ایک ماہ کا ٹارگٹ دیتی ہے جو کہ آپ کو کمپلیٹ کرنا ہوتا ہے

ٹارگٹ.

ایک ماہ میں 15 دن ویریفاۓ کرنے ھیں

ایک ماہ میں 60 گھنٹے مکمل کرنے ھیں

ایک ماہ میں کم سے کم چار لاکھ ڈائمنڈ جمع کرنے ھیں

چار لاکھ ڈائمنڈ جمع کرنے پر آپکو 7 ھزار دئیے جائینگے

زیادہ آپ جتنے ڈائمنڈ جمع کریں گے اتنا آپ کا فائدہ ھے

 اگر آپ کے پاس 10 لاکھ ڈائمنڈ جمع ہو گئے ہیں تو آپ کو ملیں گے 16 ھزار + 4 ھزار بونس 2 ماہ تک

اس کے بعد بونس نہیں ملے گا۔

( نوٹ )

ٹارگٹ میں سے ایک ٹارگٹ کمپلیٹ نہ ھونے کی صورت میں پیمنٹ نہیں ملے گی

کمپنی کبھی بھی ٹارگٹ اور  پالیسی تبدیل کرنے کا حق رکھتی ہے

سیلری اس وقت ملے گی جب آپ ٹارگٹ کمپلیٹ ھوگا

شکریہ

Product Tags

61520